کمبل پوش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کمبل اوڑھنے والے، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں (مجازاً) قناعت پسند شخص۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - کمبل اوڑھنے والے، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں (مجازاً) قناعت پسند شخص۔ wearing a blanket